حیدرآباد۔31۔دسمبر (اعتماد نیوز)آج مرکزی وزیر منیش تواری نے آج کہا کہ
وزیر اعظم منموہن سنگھ کے استعفی سے متعلق خبر محظ میڈیا کا ہتھکنڈہ ہے۔
چنانچہ پچھلے چند دن
سے یہ خبر چلے آرہی تھی کے وزیر اعظم سال نو کے آغاز
میں میڈیا کے ذریعہ اپنے استعفی کا اعلان کرینگے۔ انہوں نے آج اسکے متعلق
وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ تمام حقائق کے خلاف ہیں۔